کتب المسالک

( کُتُبُ الْمَسالِک )
{ کُتُبُل (ا غیر ملفوظ) + مَسا + لِک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختلف مسلکوں یا راستوں سے متعلق کتابیں؛ جغرافیہ کی کتابیں۔