کثرت الطمث

( کَثْرَتُ الطَّمَث )
{ کَث + رَتُط (ا ل غیر ملفوظ) + طَمَث }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) خواتین میں حیض کی کثرت، ماہواری کی زیادتی، حیض کی مدت کا زیادہ ہو جانا۔