کثیر الافراد

( کَثِیرُ الْاَفْراد )
{ کَثی + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَف راد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت سے لوگ، بہت سے افراد، بہت سے لوگوں پر مشتمل، بڑی تعداد والا۔