کثیرالتالیف

( کَثِیرُالتّالِیف )
{ کَثی + رُت (ا ل غیر ملفوظ) + تا + لِیف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کثرت سے لکھنے والا، جس نے بہت سی کتابیں تالیف کی ہوں۔