کثیر خلوی عضویہ

( کَثِیر خَلْوی عَضْوِیَہ )
{ کَثِیر + خَل + وی + عَض + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) ایسے جان دار جن کے جسم میں بہت سے خلیے ہوں۔