کچھ بڑھ کے

( کُچھ بَڑھ کے )
{ کُچھ + بَڑھ + کے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - نسبتاً زیادہ، کچھ زیادہ، بڑھ کر، سوا۔