کچی پاس

( کَچّی پاس )
{ کَچ + چی + پاس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ طالبعلم جس نے کچی پہلی یا درجہ ادنٰی پاس کیا ہو، درجہ ادنٰی میں کامیاب۔