کچے پکے دن

( کَچّے پَکّے دِن )
{ کَچ + چے + پَک + کے + دِن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عور) حمل کا ابتدائی زمانہ، کھٹے میٹھے دن (ان میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے)۔