کرارا پان

( کَرارا پان )
{ کَرا + را + پان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تازہ اور سخت پان، وہ پان جو مرجھایا نہ ہو۔