کرانو گراف

( کِرانو گِراف )
{ کِرا (کسرہ ک مجہول) + نو (و مجہول) + گِراف (کسرہ گ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وقت بتانے والا آلہ، وقت نگار، وقت کو ظاہر کرنے والا۔