عربی اسم 'جز' کے بعد حرف عطف 'و' لگا کر عربی اسم 'کل' لگانے سے مرکب عطفی 'جزوکل' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل بھی مستعمل ملتا ہے۔