کرشمہ باز

( کَرِشْمَہ باز )
{ کَرِش + مَہ + باز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شعبدہ باز، کرتب دکھانے والا، عیار، مکار۔