کری

( کُرّی )
{ کُر + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) چبنی ہڈی، غضروف، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جسم کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے۔