ایک حد تک

( ایک حَد تَک )
{ ایک + حَد + تَک }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تھوڑا بہت، کسی قدر، کچھ نہ کچھ (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے)۔