ایک دم کا مہمان

( ایک دَم کا مِہْمان )
{ ایک + دَم + کا + مِہ (کسرہ م مجہول) + مان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قریب مرگ، نزع کے عالم میں۔