ایک سیدھ میں

( ایک سِیدھ میں )
{ ایک (ی مجہول) + سِیدھ + میں }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (اس کنارے سے اس کنارے تک) بالکل سیدھا، ناک کی سیدھ میں بحظ مستقیم۔