ایک گونہ

( ایک گُونَہ )
{ ایک (ی مجہول) + گُو + نَہ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت ایک تک، ایک طرح کا، یک گونہ۔