ایک ناو

( ایک ناو )
{ ایک (ی مجہول) + نا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جرائم پیشہ) ایک قبیلے کے ٹھگوں کا گروہ بندی کرنا، جماعت بنانا، جتھا بنانا۔