ایک ہزاری

( ایک ہَزاری )
{ ایک (ی مجہول) + ہَزا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی زمانے میں فوجی افسروں کا ایک عہدہ جس میں ایک ہزار سوار یا پیادے ماتحتی میں ہوتے تھے۔