ایمپلی فائر

( اَیمْپِلی فاِئر )
{ اَیم (ی لین) + پِلی + فا + اِر (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آلہ جو آواز کو بڑھا دے۔