ایمی ٹیشن

( ایمی ٹیشَن )
{ اے + می + ٹے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقلی سامان جس پر اصل کا دھوکا ہو (خصوصاً نگیز)۔