ایوان تجارت

( اَیوانِ تِجَارت )
{ اَے (ی لین) + وا + نے + تِجا + رَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے، چیمبر آف کامرس۔