ایں جانب

( اِیں جانِب )
{ اِیں + جا + نِب }

تفصیلات


ضمیر اشارہ
١ - میں، ہم (سلاطین اور اصرار اپنے لیے خصوصاً اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)۔