اے لو

( اَے لو )
{ اَے (ی لین) + لو (و مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (عور) کسی بات کی طرف متوجہ کرنے کے لیے یا محض تکیہ کلام کے طور پر، دیکھو، سنو۔