اے لیجیے

( اَے لِیجْیے )
{ اَے (ی لین) + لی + جِیے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اے لو، کسی بات کی طرف متوجہ کرنے کے لیے یا محض تکیہ کلام کے طور پر، دیکھو، سنو۔