اے معاذ اللہ

( اَے مَعاذَ اللہ )
{ اَے (ی لین) + مَعا + ذَل (ا غیرملفوظ) + لاہ }

تفصیلات


حرف فجائیہ
١ - کسی تعجب خیز بات سے انکار کے موقع پر؛ مترادف؛ عجیب بات ہے، تعجب کا مقام ہے، ہرگز ایسا نہ ہوگا یا نہیں ہوگا۔