اے واہ

( اَے واہ )
{ اَے (ی لین) + واہ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تردید، انکار یا طنز کے موقع پر، مترادف: بالکل غلط، قطعی جھوٹ، یہ بھی خوب کہی، کیوں نہ ہو، وغیرہ۔