فاسد العقیدہ

( فاسِدُ الْعَقِیدَہ )
{ فا + سِدُل (ا غیر ملفوظ) + عَقی + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ۔