جعفری[2]

( جَعْفَری[2] )
{ جَع + فَری }
( عربی )

تفصیلات


جَعْفَر  جَعْفَری

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جعفر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'جعفری' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : جَعْفَرِیوں [جَع + فَرِیوں (و مجہول)]
١ - [ شیعہ ]  اثنا عشری مسلک کے پیرو۔
"ایران کے باشندوں کا سواد اعظم فرقہ شیعہ امامیہ سے تعلق رکھتا ہے اور جعفری عقیدے کا پیرو ہے۔"      ( ١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٣٤:٣ )