فخر خاندان

( فَخْرِ خانْدان )
{ فَخ + رے + خان + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جو خاندان کے لیے باعث افتخار ہو، وہ شخص جس کی ذات سے خاندان کو عزت حاصل ہو۔