فراغ بال

( فَراغ بال )
{ فَراغ + بال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آسودہ حال، وہ جسے معاش کی طرف سے اطمینان حاصل ہو، مطمئن شخص۔