١ - (ارضیات) ملبہ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گرا*نڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں۔