فرشی دری

( فَرْشی دَری )
{ فَر + شی + دَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین پر بچھانے کی لمی چوڑی اور موٹی دری، آگرہ اور ادھ کے علاقے میں فرش کے نام سے موسوم کی جاتی ہے جس کو دہلی اور نواح دہلی میں فرشی دری کہتے ہیں اور گجرات میں گدھر یا گودھر۔