فارسی زبان میں اسم 'جشن' کے آخر پر 'کسرۂ اضافت' لگا کر فارسی اسم 'بہاراں' لگانے سے مرکب اضافی 'جشن بہاراں' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں روزنامہ "مشرق" میں مستعمل ملتا ہے۔