فزیالوجسٹ

( فِزْیالوجِسْٹ )
{ فِز + یا + لو (و مجہول) + جِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عضویات داں، ماہر عضویات، فزیالوجی کا ماہر۔