فضائی شعائیں

( فَضائی شُعائیں )
{ فَضا + ای + شُعا + ایں (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) بیرونی خلاء سے زمین تک پہنچنے والی شعاعیں، ان میں بعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں۔