فطرہ

( فِطْرَہ )
{ فِط + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقرہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم جو عید الفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقہ فطر۔