فطیری

( فَطِیری )
{ فَطی + ری }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فطیر سے منسوب، تازہ گندھے ہوئے آٹے سے بنائی ہوئی (روٹی)۔