فعال مایرید

( فَعّال مایُرِید )
{ فَع + عال + ما + یُرِید }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو چاہے وہ کرنے والا، حاکم مطلق، خودمختار۔