فک اضافت

( فَکِّ اضافَت )
{ فَک + کے + اِضا + فَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اضافت کی علامت (کسرہ) کو چھوڑ دینا، علامت اضافت کو مخدوف کر دینا، جیسے: صاحب دل، صاحب نظر۔