فقرۂ معترضہ

( فِقْرَۂِ مُعْتَرِضَہ )
{ فِق + رَہ + اے + مُع + تَرِضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گفتگو یا تقریر یا بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ فقرہ یا جملہ جس کے بغیر بھی بات میں خلل نہیں پڑتا اور مفہوم پورا ہو جاتا ہے، جملہ معترضہ۔