فولیو

( فولُیو )
{ فول (و مجہول) + یو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کے اندر کا غلاف یا خول، کسی چیز کا اندرونی تھیلا، دو پرتوں کا جوڑا ہوا کاغذ، چھپی ہوئی کتاب کے صفحات کے نمبر، بڑی سے بڑی تقطیع کی جلد یا کتاب۔