فیل مرغ

( فِیلِ مُرْغ )
{ فی + لے + مُرْغ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بڑا مرغ جو امریکہ میں پایا جاتا ہے اور جس کی چونچ پر ہاتھی کی سی سونڈ ہوتی ہے، پیلو، ٹرکی۔