فیلڈ افسر

( فِیلْڈ اَفْسَر )
{ فِیلْڈ + اَف + سَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے۔