فینائل

( فِینائل )
{ فی + نا + اِل (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک زہریلی دوا جسے کیڑے مکوڑوں اور جراثیم کو مارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔