فیوچر ازم

( فِیُوچَر اِزِم )
{ فِیَو (کسرہ مجہل، ی مخلوط) + چَر + اِزِم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصویر کشی) تصویر کشی اور فنون لطیفہ میں (جیسا کہ اٹلی میں کیا گیا) پرانی روایات اور طریقوں کو قطعاً ترک کر کے بالکل نئے اشارات سے جذبات کی ترجمانی کرنے کا نظریہ۔