ثابتہ

( ثابِتَہ )
{ ثا + بِتَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ثابت کی تانیث، عموماً تراکیب میں مستعمل۔