ثالث الاثاقی

( ثالِثُ الْاَثاقی )
{ ثا + لِثُل (ا غیرملفوظ) + اَثا + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) چولھے کے تین بازو*ں میں سے ایک بازو، تین ارکان میں سے ایک۔