ثانوی تبادل

( ثانْوی تَبادُل )
{ ثان + وی + تَبا + دُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ۔