ثقلی بند

( ثِقْلی بَنْد )
{ ثِق + لی + بَنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعمیرات) پختہ بند کی ایک قسم جس میں دبای اور فشار کا خیال رکھا جاتا ہے۔